Posted inپاکستان, Top News

باغ سے حویلی تک انتخابی نتائج متنازع، دوبارہ پولنگ اور گنتی کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات کے بعد باغ اور حویلی کے کئی حلقوں میں نتائج متنازع ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے باغ کے ایک حلقے کا نتیجہ جاری کردیا، جبکہ دو حلقوں کے نتائج 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ تک روک دیے گئے۔ […]

Gift this article