Posted inکھیل

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چوتھی ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے پہلے دن پاکستان کا آغاز خراب رہا، پرفارمنس معیار سے نیچے رہی۔ بھارتی شہر چنئی میں چیمپئن شپ کے پہلے روز چار پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں تھے خواتین کے ہائی […]

Gift this article