برازیلین فٹبالر اسپین میں زیادتی کے مرتکب برازیلین فٹبالر ڈینی الواریز ، پر ایک سال بعد ہسپانوی جیل میں جنسی زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ بارسلونا کے ایک نائٹ کلب میں ایک نوجوان خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے ایک سال بعد، برازیل کے فٹ بال اسٹار ڈینی الواریز نے پیر […]
