اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق زوہیب افضل ملک کو اے ٹی ایف 14 اور یو ساؤتھ ایشیا ٹیم سے اے ٹی ایف 14 اور انڈر گریڈ اے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جو 5 سے 10 اگست 2024 تک ملائیشیا کے شہر سیلنگور میں منعقد ہوگا […]
