Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 86 ہزار 700 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 643 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بُلند سطح 86 ہزار 701 پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 30 منٹ پر […]

Gift this article