Posted inTop News

مونٹی نیگرو: ریسٹورنٹ میں بحث چھڑنے پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کو قتل کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ میں مہمانوں کے درمیان بحث چھڑنے کے بعد مسلح شخص نے 2 بچوں سمیت 12 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مونٹی نیگرو کے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز نئے سال کے […]

Gift this article