اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریسلرہلک ہوگن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی جیت کا جشن منایا ، انہوں نے الاباما کی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی اور اپنے "اصلی امریکی بیئر” کے بکسوں پر دستخط کیے۔ یہ تقریب بدھ کو فیئر ہاپ، الاباما کی پگلی وگلی سپر مارکیٹ […]
