نائجیریا : دہشت گردوں کے حملے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لا پتا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ریاست یوبے میں ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم 81 افراد ہلاک اور کئی لا پتا ہو گئے۔ مقامی حکام نے اس کارروائی کا الزام بوکو حرام تنظیم پر […]
