ویت نام 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 14 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق […]
