اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دنیائے فٹ بال کے بڑے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ کے متعلق انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے حالیہ انٹرویو میں آئندہ 3 برس میں ریٹائر ہونے کا اشارہ دیا ہے ۔ حال ہی میں دیئے گئے ایک […]
