Posted inبین الاقوامی

روس یوکرین جنگ: روس کی خارکیف میں گولہ باری سے4 افراد ہلاک

روس یوکرین جنگ روس کی خارکیف میں گولہ باری سے4 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خارکیف کے گورنر، اولیگ سینیگوبوف کے مطابق، مشرقی یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملوں میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے۔ خارکیف کے گورنر اولیگ سینیگوبوف نے ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ خارکیف […]

Gift this article