اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ہفتہ کو لاہور میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران چہرے پر گیند لگنے کے بعد راچن رویندرا صحت یاب ہو رہے ہیں۔ آل راؤنڈر پاکستان کی اننگز کے 38ویں اوور میں کیچ لینے کی کوشش کے دوران فلڈ لائٹس […]
