Posted inTop News

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ سے قبل رافیل نڈال کو دلی خراج تحسین پیش کیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار، راجر فیڈرر نے اپنے دیرینہ حریف رافیل نڈال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ نڈال نے انہیں کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ چیلنجز دیے ہیں اور ان کے دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر نے ٹینس کو نئی وسعتوں تک پہنچایا ۔ […]

Gift this article