Posted inTop News, پاکستان

اسموگ کی بگڑتی صورتحال، پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں آلودگی کے تازہ اعداد و شمار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 1121 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 521 اسکور سے لاہور دوسرے ، 249 اسکور سے پشاور تیسرے اور 211 اسکور سے اسلام آباد چوتھے نمبر پر ہے۔ خیبر پختونخوا کا شہر ہری پور 207 […]

Gift this article