جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرناختم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ توقع رکھتا ہوں کہ حکومت وعدہ پورا کرے گی،امیر جماعت اسلامی راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے […]
