اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے منتظمین نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی دمبولا فرنچائز کے نئے مالکان کا اعلان کریں گے۔ میچ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر بدھ کو دمبولا تھنڈرز کے شریک مالک تمیم رحمان کی گرفتاری کے […]
