پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، […]
