Posted inSouth Asia, پاکستان

موٹروے5 سیلاب کی نذر: 9 افراد جاں بحق، سینکڑوں دیہات متاثر

ایم 5 موٹروے سیلاب کی نذر، 9 افراد جاں بحق، سینکڑوں دیہات شدید متاثر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے ستلج میں حالیہ طغیانی نے جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع میں تباہی مچا دی۔ موٹروے، گیس پائپ لائن، دیہی بستیاں اور تعلیمی ادارے شدید متاثر ہوئے جبکہ مظفرگڑھ میں انسانی جانوں کا ضیاع بھی سامنے آیا […]

Gift this article