اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی […]
