داسو حملے پر چند افسران کیخلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ داسو حملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، انکوائری کی روشنی میں چند افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ […]
