اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اعلان کیا ہے کہ نیٹ فلکس 2027 اور 2031 کے خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کے تمام میچز امریکہ میں نیٹ فلکس پر نشر کیے جائیں گے۔ یہ معاہدہ نیٹ فلکس کی کھیلوں کے میدان میں ایک بڑی پیش […]
