Posted inکھیل

قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ، 26 دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ 2024، 26 سے 30 دسمبر تک لاہور کے واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ واپڈا کے زیر اہتمام اور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی، اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے خواتین باسکٹ بال ٹیمیں حصہ لیں گی۔ دفاعی چیمپئن […]

Gift this article