اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خرم خان نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں ہونے والی آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے خرم خان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ ٹرایتھلون […]
