پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا اولمپکس میں کامیابی کے باوجود پہچان نہ ملنے پر افسوس کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا اسپورٹس کے میدان میں اپنی کامیابیوں کو تسلیم نہ کرنے اور حمایت نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی […]
