Posted inامریکہ

امریکا نے ترکیے کو حماس کے ساتھ کام جاری رکھنے پر خبردار کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ امریکا یہ سمجھتا ہے کہ کسی بھی ریاست کو حماس تنظیم کے ذمے داران کا استقبال نہیں کرنا چاہیے۔ یہ موقف ان اخباری رپورٹوں کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ حماس کی قیادت کا کچھ حصہ دوحہ […]

Gift this article