راہول گاندھی نے مسلمانوں کے دل جیت لئے،اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ پر درود پڑھ لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر و کانگریسی رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور اس کے انتہا پسند ہندو وزراء کی موجودگی میں اسلام کی امن پسندی اور تشدد سے نفرت کاذکر کرتے […]
