Posted inبین الاقوامی

سعودی فضائی دفاع نے ریاض کا رخ کرنے والا میزائل روک لیا، اتحاد کی جوابی کارروائی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کرنے کے بعد یمن میں سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول صنعاء میں دو میزائل لانچرز تباہ کردیے۔ اتحاد کے مطابق ان میں […]

Gift this article