Posted inTop News

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے 7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی، مختصر مدت میں دونوں ممالک کے درمیان 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ […]

Gift this article