اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹر جے پی ڈومنی نے پاکستان کے خلاف 10 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان شیڈول سیریز سے قبل ٹیم کے وائٹ بال بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق، ڈومنی نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنا عہدہ […]
