ہالینڈ کی عدالت نے غزہ جنگ پر جیٹ پارٹس کی برآمد پر پابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے گروپوں کی طرف سے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ ہالینڈ کو حکم دیا جائے کہ وہ F-35 لڑاکا طیاروں کے پرزہ جات […]
