Posted inTop News

حماس نے یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق کردی

حماس نے یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے اپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہادت کی تصدیق کردی، حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے بھی اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ برطانوی […]

Gift this article