جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریہ کانگو کی پہلی خاتون وزیر اعظم جوڈتھ سمینوا تولوکا نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شنہوا کے مطابق جوڈتھ سمینوا تولوکا اور دیگر 54 نئے حکومتی اراکین نے بدھ کو باضابطہ طور پر عہد ے کا حلف […]
