میٹا نے چین سے آپریٹ ہونے والے خالصتان کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین پر الزام ہے کہ اس نے جعلی فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کی میزبانی کی جس نے خالصتان کے حامی جذبات کو پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو اپنی سرزمین سے آپریٹ کیا. […]
