اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا سے ڈھاکا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ہائی کمشنر نے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے انہیں تہینیتی پیغام پہنچایا۔ […]
