Posted inچین, پاکستان

چین پاکستان میں حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ

چین پاکستان میں حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ چین پاکستان میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ واضح […]

Gift this article