پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت کے بھی دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی علاقے ان دنوں شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، جس سے نمٹنے کے لیے بھارتی حکومت نے بھی پاکستانی پنجاب کی حکومت کی طرح مختلف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بھارت میں بھی اسموگ نے اپنا ایسا راج قائم کیا ہے کہ آگرہ میں […]
