Posted inپاکستان

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام میں ایک سال کی توسیع

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام میں ایک سال کی توسیع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے تقریباً ساڑھے چودہ لاکھ ایسے افغان پناہ گزینوں کو مزید ایک سال تک ملک میں رہنے کی اجازت دے دی، جن کے پاس رجسٹریشن کارڈ موجود ہے۔ حکومت کا تاہم کہنا ہے کہ بغیر دستاویزات […]

Gift this article