اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اولمپیئن صدف صدیقی کو ہنگری یونیورسٹی آف اسپورٹ سائنسز میں شروع ہونے والے بین الاقوامی جنرل کنڈیشننگ کوچنگ کورس کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ کورس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔ یہ کورس بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایک منصوبے کا […]
