Posted inپاکستان

بیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب

بیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ یاسمین راشد پنجاب کی بلامقابلہ صدر منتخب ہوئیں جبکہ عمرایوب مرکزی سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے. اس کے علاوہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا اور […]

Gift this article