Posted inکھیل

ویمن ورلڈ کپ 2025:بھارت نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

بھارت نے 339 رنز کے مشکل ہدف کا کامیاب تعاقب کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے دوسرے سیمی فائنل میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے اوپنر فوبی لیچ فیلڈ کی شاندار سنچری […]

Gift this article