افغانستان کا بگرام ایئربیس: ٹرمپ اسے واپس لینے کے لیے کیوں بے تاب ہیں؟ عالمی خبر رساں ادارے ” الجزیرہ " کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بگرام ایئربیس امریکا کے حوالے کریں۔ یہ مطالبہ اس معاہدے کے پانچ […]
