Posted inپاکستان

پشاور، بنوں میں انٹیلی جنس آپریشنز؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے ارکان سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پشاور اور بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مختلف انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق […]

Gift this article