Posted inکھیل

بلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پی ایس ایل کے آئندہ دو ایڈیشن سے باہر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بولربلیسنگ موزاربانی کو معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ دو ایڈیشنز سے باہر کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کھلاڑی کے خلاف تفصیلی تادیبی کارروائی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا […]

Gift this article