Posted inTop News, پاکستان

صدر زرداری نے ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دے دی، کئی ہفتوں کا ڈیڈلاک ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ملک کی پانچوں ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ججز کی مستقل حیثیت کی منظوری دے دی، جس کے بعد صدر مملکت اور حکومت کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری تعطل ختم ہوگیا۔ […]

Gift this article