اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ نے شام میں 12سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا نے ترک وزیرخارجہ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئے ناظم الامور برہان کھوراوعلو شام کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ترکیہ کے سرکاری نشریاتی ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کی رپورٹ کے مطابق موریطانیہ میں ترکیہ […]
