اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ اور کینیڈا کے پاسپورٹ رکھنے والے شہری 17 فروری سے مین لینڈ چین میں 30 دن تک ویزا کے بغیر داخل ہو سکیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ تصدیق چین کی وزارتِ خارجہ […]
