انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو ڈربی کے ایک نائٹ کلب میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑی کو ہتھکڑیوں میں پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، اس موقع پر ان کے ڈرہم ٹیم کے ساتھی میتھیو پوٹس […]
