نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے بحر الکاہل کی گہرائیوں سے "گھوسٹ شارک” کی ایک نئی نسل کی دریافت کرلی، جسے اسپوک فش بھی کہا جاتا ہے۔ اس نئی قسم کا نام ہیریوٹا ایویا رکھا گیا، یہ قسم چیتھم رائز میں تحقیق کے دوران سمندرکی سطح سے ایک میل نیچے پائی گئی، چیتھم رائز بحرالکاہل کا […]
