یمنی مسلح افواج کا اسرائیلی ، امریکی و برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ ساری کی نئی چونکا دینے والی پریس کانفرنس سامنے آئی ہے ۔ ترجمان یحییٰ ساری نے کہا کہ ہم مقبوضہ فلسطینی بندرگاہوں کی طرف بڑھنے والے اسرائیلی ، امریکی […]
