اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں عروج پر، کرکٹ لیگ کے ساتھ ساتھ زوانان سپورٹس فیسٹیول والی بال ٹورنامنٹ کا بھی افتتاح کیا گیا اور پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کی فول پروف انتظامات بھی کیے گئے ہیں ۔ والی بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب بےنظیر […]
